بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ متعارف کرانے پر غور
ہفتہ 30 مئی 2015 13:31
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30مئی۔2015ء) بھارتی کرکٹ بورڈ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا ایک نیا ٹورنامنٹ متعارف کرانے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے جس میں آئی پی ایل کی تمام آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ یہ ٹورنامنٹ ٹی ٹونٹی چیمپئنز لیگ کی جگہ لے گا جو ممکنہ طور پر رواں سال ہی کھیلا جائے گا ۔
(جاری ہے)
اس ٹورنامنٹ کی مد ت زیادہ سے زیادہ پندرہ دن ہوگی جس کی ممکنہ میزبانی متحدہ عرب امارات کو سونپی جائے گی۔
بی سی سی آئی کے آفیشلز نے گزشتہ دنوں کرکٹ آسٹریلیا ، کرکٹ جنوبی افریقہ اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات میں چیمپئنز لیگ کے مستقبل سے متعلق تبادلہ خیال کیا تھا ۔ بورڈ سیکریٹر ی انوراگ ٹھاکر بھی سپانسر زکی عدم دلچسپی کے باعث چیمپئنز لیگ کو ختم کرنے کا اشارہ دے چکے ہیں۔ بھارتی بورڈ نے نشریاتی ادارے پر پونے پانچ ملین ڈالرز معاف کردیئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.