پی سی ایف کے زیر اہتمام7 جون2015 کو سائیکلنگ ایونٹ قذافی سٹیڈیم میں ہونگے
ہفتہ 30 مئی 2015 17:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی معاونت سے’’ 7جون اولمپک ڈے‘‘ کے موقعہ پر مردوں اور خواتین کے سپرہٹ ایونٹ منعقد کروا رہی ہے۔ یہ مقابلے 7جون2015 کو سائیکلنگ ویلوڈروم ‘ قذافی سٹیڈیم میں ہونگے۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے اپنے ملحقہ تمام یونٹوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس ایونٹ میں شرکت کیلئے اپنی اپنی ٹیمیں بھیجیں۔
یہ مقابلہ مردو خواتین سائیکلسٹوں کیلئے اوپن ہے اور اس میں کالجوں اور یونیورسٹیوں کی ٹیمیں بھی حصہ لے سکتی ہیں۔ صدر پی سی ایف خواجہ ادریس حیدر کے مطابق اس ٹورنامنٹ پر صدر پی او اے لیفٹننٹ جنرل (ر) سعید عارف حسن مہمان خصوصی ہونگے۔ جو نمایاں کارکردگی کے حامل سائیکلسٹوں میں میڈل اور سرٹیفکیٹس تقسیم کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.