بہاولپور،غریب اور مستحق گھرانوں کی 50نوجوان بچیوں کی شادی کیلئے ساڑھے 7لاکھ روپے کے چیک تقسیم
ہفتہ 30 مئی 2015 20:47
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) چیئر پرسن زونل جہیز کمیٹی و ایم این اے بیگم پروین مسعود بھٹی نے غریب اور مستحق گھرانوں کی 50نوجوانبچیوں کی شادی کے لئے مجموعی طور پر ساڑھے 7لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے گئے۔ دفتر اوقاف میں منعقدہ قرعہ اندازی کے بعد 15ہزار روپے فی کس کے حساب سے 50نادار اور مستحق گھرانوں کی بچیوں کو امدادی رقوم کے چیک دیئے گئے۔
اس موقع پر ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی، ایم پی اے حسینہ ناز، ایڈمنسٹریٹر اوقاف محمد اقبال خان نیازی، مسلم لیگی عہدیدار خواتین ثریا پروین، شریفاں بیگم، فوزیہ گل، نسرین گل سمیت مستحق خاندانوں کی خواتین موجود تھیں۔چیئر پرسن زونل جہیز کمیٹی و ایم این اے بیگم پروین مسعود بھٹی نے تقریب قرعہ اندازی سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلاامتیاز غریب خاندانوں کی فلاح وبہبود کے لئے خاطر خواہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.