بلدیاتی انتخابات ، الیکشن کمیشن کا نوشہرہ میں پولنگ کا وقت بڑھانے اور مردان میں پریزائیڈنگ آفیسر کی نااہلی کا نوٹس
ہفتہ 30 مئی 2015 20:55
نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوشہرہ ضلع میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پولنگ کا وقت بڑھانے کا نوٹس لیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق پولنگ کے اوقات میں د و گھنٹے کی توسیع کی گئی جس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹس لیا اور جواب طلب کیا ۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ پولنگ کے اوقات میں توسیع کرنا غیر قانونی اور بے بنیاد ہے رولز کے مطابق پولنگ کا وقت پانچ بجے ختم ہوجاتا ہے جبکہ صوبائی الیکشن کمیشن نے اس خبر کی تردید کی اور کہا کہ نوشہرہ میں پولنگ کے اوقات میں کوئی توسیع نہیں کی گئی ۔
پولنگ اسٹیشن کے احاطے میں موجود افراد کو ووٹ ڈالنے کا حق ہوتا ہے۔دریں الیکشن کمیشن نے مردان کے گاؤں رستم میں پولنگ سٹیشن پر پریزائیڈنگ آفیسر کی نااہلی کا بھی نوٹس لے لیا ہے جہاں لوگوں کے ساتھ بدسلوکی کی گئی اور نا تجربہ کار عملہ و ناقص انتظامات کی وجہ سے ووٹ کاسٹ نہ ہوسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.