وفاقی وزیر اطلاعات نے3 سال کیلئے اکادمی ادبیات پاکستان کے بورڈ آف گورنرز کے ممبران کو نامزد کر دیا
ہفتہ 30 مئی 2015 21:23
اسلام آباد ۔ 30مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) وفاقی وزیر برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے3 سال کیلئے اکادمی ادبیات پاکستان کے بورڈ آف گورنرزکے ممبران کو نامزدکر دیا ہے جو ملک بھر کے نمائندہ اہل قلم پر مشتمل ہے۔ اکادمی ادبیات پاکستان کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بورڈ آف گورنرزکے چےئرمین اکادمی کے چےئرمین ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو ہوں گے۔
بورڈ آف گورنرز میں ڈاکٹراصغر ندیم سیّد (پنجاب)، اَمر جلیل (سندھ)، ڈاکٹر نذیر تبسم (خیبر پختونخوا) اور ڈاکٹر عبدا لرزاق صابر (بلوچستان) صوبوں کی طرف سے نمائندگی کریں گے۔ اسلام آباد کے ڈاکٹر وحید احمد اور فاٹا سے پروفیسر اسلم خان تاثیر نمائندہ ہوں گے۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے بورڈ آف گورنرز میں پاکستانی زبانوں کی نمائندگی کیلئے بھی ممتاز اہل قلم کو شامل کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.