بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید مہنگی پڑگئی یونیورسٹی میں طلبہ کے گروپ کو معطل کردیا گیا
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی مدراس کے طلبا کے ایک گروپ کو نوٹس جاری کیا گیا ہے یونیورسٹی انتظامیہ مذہبی انتہاپسند مرکز میں حکومت کی مدد لے کر مخالف آوازوں کو دبانا چاہتے ہیں گروپ رہنما کا بیان
اتوار 31 مئی 2015 14:14
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرنے اور انہیں آئینہ دکھانے کے الزام میں بھارتی یونیورسٹی میں ایک طلبہ گروپ کو معطل کردیا گیا ہے ۔ چنائے کی ایک انجینئرنگ یونیورسٹی میں زیر تعلیم بائیں بازو نظریات کے حامل ایک طلبہ گروپ کو اس الزام کے تحت معطل کیا گیا کہ وہ نریندر مودی کیخلاف نفرت پھیلارہے ہیں ۔
یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ایک ای میل میں بتایا گیا کہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی مدراس کے طلبا کے ایک گروپ کو نوٹس جاری کیا گیا ہے اور تنظیم کی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں یونیورسٹی کے متعدد طلبہ کی جانب سے بھی مرکزی حکومت کو خط ارسال کیا گیا جس میں کہا گیا کہ یہ گروپ نریندر مودی اور ہندوؤں کیخلاف نفرت کو فروغ دے رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.