تیسرا ون ڈے ، سخت سکیورٹی کے باعث چیئرمین پی سی بی کو بھی تلاشی کیلئے قذافی سٹیڈیم کے داخلی راستے پر روک لیا گیا
اتوار 31 مئی 2015 19:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 مئی۔2015ء) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کے آخری میچ میں سخت سیکورٹی کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو بھی قذافی سٹیڈیم کے داخلی راستے پر اہلخانہ کے ساتھ تلاشی کے لیے روک لیا گیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین شہریار خان کا کہنا تھا کہ حالات کے پیش نظر سخت سیکورٹی کے اقدامات کیے گئے ہیں اور قانون سب کے لئے برابر ہے۔
۔ زمبابوے کے خلاف پاکستان ٹیم کی ٹی ٹونٹی اور ون ڈ سیریز جیتنے کی خوشی ہے اور امید ہے کہ ٹیم اپنی کامیابیوں کا سلسلہ برقرار رکھے گی۔انہوں نے کہاکہ سیریز کے کامیاب انعقاد میں ہر شخص نے اپنا کردار ادا کیا ہے اور امید ہے کہ اس دورہ کے بعد دیگر ممالک کی ٹیمیں بھی پاکستان کے دورہ پر آئیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
-
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.