ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے نیا ہیئر سٹائل اپنا لیا
پیر 1 جون 2015 14:24
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم جون۔2015ء) قومی اے کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کا بھارتی اداکار رنویر کپور جیسے ہیئر سٹائل سے دل بھر گیا، سری لنکا سے واپسی پر انہوں نے اپنے ہیئر سٹائلسٹ رشید اے ون کی مدد سے نیا انداز اپنا لیا ۔
(جاری ہے)
فواد نے اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں، یاد رہے کہ بھارتی فلم ’’رام لیلا‘‘ میں رنویر کپور کے سٹائل سے متاثر ہو کر فواد نے ویسا ہی انداز اپنا لیا تھا۔
دریں اثنا فواد عالم نے دورہ سری لنکا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کا عزم ظاہر کیا ہے، انہیں اے ٹیم کی جانب سے شاندار کارکردگی کے باوجود زمبابوے سے ہوم سیریز میں نظر انداز کیا گیا تھا، مگر وہ پُراعتماد ہیں کہ آئی لینڈ میں کھیلنے کا حالیہ تجربہ انہیں کولمبو جانے کا پروانہ ضرور دلا دے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.