دیپیکا پڈوکون دعوت نہ دینے پر امیتابھ بچن سے شرمندہ
بدھ 3 جون 2015 11:27
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء)حال ہی میں دیپیکا پڈوکون نے اپنی فلم پیکو کی کامیابی کے بعد ایک پارٹی دی جس میں تقریباً پورا بولی وڈ شامل تھا البتہ اس فلم میں ان کے ساتھ اداکاری کرنے والے امیتابھ نظر نہیں آئے۔امیتابھ نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہیں پارٹی کی دعوت ہی نہیں دی گئی۔
(جاری ہے)
دیپیکا نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ وہ امیتابھ سے بہت شرمندہ ہیں۔
دیپیکا کا مزید کہنا تھا کہ جب انہیں اندازہ ہوا تب تک کافی دیر ہوچکی تھی اور وہ اس وقت امیتابھ کو دعوت نہیں دے سکتی تھی۔دیپیکا کے مطابق انہیں امیتابھ سے بات کرنے میں بھی کافی شرمندگی محسوس کر رہی ہیں اور ان میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ کچھ کہہ سکین۔البتہ ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد ٹیلی فون پر امیتابھ سے معافی مانگیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.