میلا کیونس کا دیوانہ پاگل خانے سے فرار ہوگیا
بدھ 3 جون 2015 13:48
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) ہالی ووڈ اداکارہ میلا کیونس ان دنوں اپنے ایک دیوانے کے ہاتھوں بے حد تنگ ہیں۔ یہ فرد ان کے پیچھے ہرجگہ پہنچ جاتا ہے۔سٹوارٹ ڈن کی دیوانگی کی نوبت یہاں تک آچکی ہے کہ پولیس نے اسے زیر حراست لینے کے بعد پاگل خانے منتقل کردیا تاہم وہ عملے کو چکما دے کے وہاں سے بھی فرار ہوچکا ہے۔
(جاری ہے)
پولیس نے کیونس کو آگاہ کردیا ہے تاکہ وہ محتاط رہیں۔
سٹوارٹ اس سے قبل دو ہفتے تک میلا کے گھر میں اس وقت مقیم رہا جب وہ گھر پر موجود نہ تھیں۔ اس کے بعد وہ ان کے جم خانے پہنچ گیا جس کے بعد میلا کو اپنی گاڑی میں پناہ لینا پڑی اور پولیس کی مدد سے انہیں خلاصی ملی۔ آخر کار انہیں عدالت سے رجوع کیا جس پر اس شخص کو چھ ماہ بحالی کے سنٹر میں داخل رہنے اور پانچ برس تک اداکارہ سے دور رہنے کی ہدایت بھی کی گئی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.