بنیادی مسائل کی نشاندہی
سندھ ترقی پسند پارٹی ضلع سانگھڑ کے زیراہتمام ایک روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ
بدھ 3 جون 2015 22:31
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) ضلع سانگھڑ کے بنیادی مسائل کی نشاندہی کیلئے سندھ ترقی پسند پارٹی ضلع سانگھڑ کے زیراہتمام پریس کلب سانگھڑ کے سامنے ایک روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سلمان بردی‘ ساجد بلوچ‘ قاسم عادل لغاری‘ اکبر ملاح‘ عظیم رونجھو‘ جبار جونیجو‘ ایاز جلبانی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی حکومت 20 لاکھ آبادی کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کررہی ہے‘ مین شاہراہوں کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں‘ کاغذی کارروائی میں سرکوں کی تعمیر دکھا کر کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی۔
سول اسپتال میں ادویات کی کمی‘ ڈاکٹرز کی کمی‘ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی۔ واٹر سپلائی اسکیم سے شہری گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ او جی ڈی فلیڈ سنجھورو میں پنجاب‘ خیبر پختون کے افراد کو بھرتی کرکے مقامی لوگوں کی حق تلفی کی جارہی ہے۔ اربوں روپے کی رائلٹی کی رقم دینے کیلئے تیار نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ضلع سانگھڑ کے بنیادی مسائل کو حل کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.