سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے دوسرے روز بھی ہیڈ کوچ کے بغیر پریکٹس جاری رکھی
ہیڈ کوچ وقار یونس اہل خانہ کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے بعد چھ اور سات جون کی درمیانی آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے
جمعہ 5 جون 2015 20:00
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء ) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے جمعہ کے روز بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہیڈ کوچ کے بغیر پریکٹس جاری رکھی ۔ ہیڈ کوچ وقار یونس اہل خانہ کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے بعد چھ اور سات جون کی درمیانی آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے ۔
(جاری ہے)
ٹیسٹ سکواڈ میں شامل 11کھلاڑیوں نے گزشتہ روز بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بالنگ ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کے علاوہ ایکسر سائز کی مختلف مشقیں کیں۔
بتایا گیا ہے کہ زمبابو ے کیخلاف سیریز کے بعد اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے جانے والے ہیڈ کوچ وقار یونس چھ اور سات جون کی درمیانی شب وطن واپس پہنچ جائیں گے جو آٹھ جون کو ٹیم کے ساتھ سری لنکا روانہ ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.