پاکستان کیلئے کھیلنے والے مایہ ناز اسپنرز شاہد آفریدی اور سعید اجمل ایک دوسرے کے مدمقابل
محمد علی جمعہ 5 جون 2015 20:37
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 جون 2015 ء) برسوں تک ایک دوسرے کے ہمراء پاکستان کی باؤلنگ کا بوجھ سنبھالنے والے مایہ ناز اسپنرز شاہد آفریدی اور سعید اجمل آج ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعہ انگلش ٹی ٹوئنٹی لیگ نیٹ ویسٹ ٹی20 بلاسٹ میں اہم میچ ہونے جارہا ہے۔
(جاری ہے)
آج ہونے والے میچ کی خاص بات یہ ہے کہ برسوں تک ایک دوسرے کے ہمراء پاکستان کیلئے کھیلنے والے اور پاکستان کی باؤلنگ کا بوجھ سنبھالنے والے مایہ ناز اسپنرز شاہد آفریدی اور سعید اجمل آج ایک دوسرے کے ہی مدمقابل ہوں گے۔
لیگ اسپنر شاہد آفریدی نیٹ ویسٹ ٹی20 بلاسٹ میں نورتھینٹس جبکہ آف سپنر سعید اجمل نارتھ ہیمپٹن کی نمائندگی کریں گے۔ یہ میچ برطانیہ کے علاقے نارتھ ہیمپٹن میں کھیلا جائے گا جہاں جنوبی ایشیائی باشندوں کی بڑی تعداد آباد ہے اور اسی وجہ سے میچ میں شائقین کی بڑی تعداد میں آمد متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.