ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان اعتماد نہیں رہا: ایران

muhammad ali محمد علی ہفتہ 6 جون 2015 23:04

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان اعتماد نہیں رہا: ایران
تہران (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 جون 2015 ء) ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان اب اعتماد نہیں رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کے سلسلے میں اب اعتماد ختم ہوچکا ہے۔

(جاری ہے)

ایران کو خدشہ ہے کہ جوہری معاہدے پر دستخط ہو جانے کے بعد بھی کوئی بھی فریق معاہدے سے دستبردار ہوسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :