معالجات میں وظائف الاعضاء کی اولین ،مزاجات کی ثانوی حیثیت ہے‘ حکیم سید ادریس گیلانی
پیر 8 جون 2015 13:26
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جون۔2015ء)معالجات میں وظائف الاعضاء کی اولین جبکہ مزاجات کی ثانوی حیثیت ہے۔ اِن خیالات کا اظہار گیلانی تجدید طب فاؤنڈیشن کے بانی حکیم سید ادریس گیلانی نے اپنی تحقیقی طبی تصنیف و تحقیقات طب مفرد اعضاء کی تقریب رونمائی کے موقع پر کیا۔
(جاری ہے)
تقریب میں حکیم محمد افضل میو، حکیم محمد اقبال رحمانی، حکیم حافظ سید عبدالروف گیلانی اور اطباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اُنھوں نے علاج بالغذاء کو معالجات کی جان قرار دیا اور روح اور جسم کے باہمی افعال پر سیر حاصل روشنی ڈالی۔آپکی تحقیقات کو حاضرین نے بے حد سراہتے ہوئے اہم طبی پیش رفت قرار دیا۔ آپ نے بتایا کہ طب مفرد اعضاء فطری قوانین پر مشتمل اور پیچیدہ و خطرناک امراض کے شافی علاج کی حامل ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.