این اے 108منڈی بہاوَالدین ضمنی الیکشن، شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے امیدوار کو کامیابی پر مبارکباد

muhammad ali محمد علی پیر 8 جون 2015 22:48

این اے 108منڈی بہاوَالدین ضمنی الیکشن، شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے امیدوار ..
منڈی بہاوَالدین (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8جون 2015 ء) این اے 108منڈی بہاوَالدین میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے امیدوار اور کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 108منڈی بہاوَالدین ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی کامیابی کی بعد وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کی کامیابی نے دھرنا سیاست کرنے والوں کو آئینہ دکھا دیا ہے۔ مسلم لیگ کی کامیابی انتخابی دھاندلی کا الزام لگانے والوں کیلئے بھرپور جواب ہے۔