آنکھ کی انجری سے دماغی، جسمانی طور پر پیدا ہوا ڈر ریٹائرمنٹ کے اعلان کا موجب بنا:کریگ کیزویٹر
منگل 9 جون 2015 14:07
ٹانٹم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9جون۔2015ء) سابق برطانوی کرکٹر کریگ کیزویٹر کا کہنا ہے کہ آنکھ کی انجری کے باعث دماغی اور جسمانی طور پر پیدا ہونیوالا ڈراور خوف ان کے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنیکا موجب بنا۔
(جاری ہے)
برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیزویٹر کاکہنا تھا کہ انہوں نے کچھ دن پہلے ایک ٹی ٹونٹی کیمپ میں شرکت کی اور بلے باز ی کے دوران انہوں نے محسوس کیا کہ ان کی آنکھ اب حادثے سے پہلی جیسی کاکردگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھاکہ جب آپ جسمانی طور پر فٹ نہ ہوں تو اس سے آپ کی ذہنی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں اور پھر آ پ اپنی صلاحیتوں اور خود پر شک کرنے لگتے ہیں،اس انجری کے بعد وہ کبھی بھی 100فیصد فٹ نہیں ہوسکے اور ایسی صورتحال میں وہ اپنی ٹیم پر مزید بوجھ نہیں بننا چاہتے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا،یہ ایک مشکل لیکن ان کے اور ٹیم کے بہترین مفاد میں کیا گیا فیصلہ تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.