جنوبی کوریا میں میرس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی
منگل 9 جون 2015 15:53
سیئول۔ 09 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) جنوبی کوریا میں میرس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 7 ہوگئی جبکہ ہانگ کانگ نے جنوبی کوریا میں میرس کی وباء پھوٹنے کے باعث سفر کرنے پر ایڈ الرٹ جاری کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی کوریا کے وزارت صحت نے کہا ہے کہ مرس وائرس کا ساتواں شکار بننے والی 68 سالہ خاتون تھی۔
(جاری ہے)
جو کہ سیئول کے ایک ہسپتال میں میرس کے مریض سے 27 اور 28 مئی کو ملی تھی جس کے بعد وہ بھی مرس میں مبتلا ہوگئی۔
انہوں نے کہا کہ ہے کہ منگل کو میرس وائرس کے 8 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں جبکہ پیر کو 23 کیس سامنے آئے تھے واضح رہے کہ جنوبی کوریا میں میرس وائرس کا پہلا کیس 20 مئی کو سامنے آیا تھا جس کے بعد یہ وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ہے جس پر عوام میں تشویش کی لہر دوڑگئی ہے دوسری جانب ہانگ کانگ نے جنوبی کوریا میں غیر ضروری سفر کرنے پر ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.