کراچی : ’بول‘ کو بند کرنے کی سازش، ۔ وزیر اعظم پاکستان کے ملوث ہونے کا انکشاف
سمیرا فقیرحسین منگل 9 جون 2015 16:24
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جون 2015 ء) : ”بول“ پر مبشر لقمان کے پہلے پروگرام ”میری جنگ مبشر لقمان کے ساتھ“ میں ایک سینئیر صحافی نے حیرت انگیز اکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ”بول“ کو بند کرنے میں وزیر اعظم نواز شریف کا بھی ہاتھ ہے جبکہ اس کام میں جیو اور جنگ بھی نواز شریف کے ہمراہ موجود ہیں.
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نے جیو کے ساتھ بات چیت کر کے معاملہ طے کیا کہ جیو عمران خان کی مخالفت کرے گا جبکہ حکومت ”بول“ کو روکے گی.
مزید بتاتے ہوئے سینئیر صحافی کا کہنا تھا کہ امیرکی صحافی ڈیکلن واش کی رپورٹ بھی اسی سکپٹ کا ایک حصہ تھی جس سے متعلق حکومت کو سب کچھ پہلے ہی سے معلوم تھا، مبشر لقمان نے اپنے پروگرام میں کہا کہ ہم مسئل بتائیں گے لیکن ساتھ ان کا حل بھی بتائیں گے اور یہی بات ”بول“ کو باقی تمام دوسرے چینلز سے منفرد ثابت کرے گی.مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.