پشاور،دوسرا انٹرکلب امن فٹبال ٹورنامنٹ، ریگی فٹبال کلب نے ٹرافی اپنے نام کر لی
منگل 9 جون 2015 19:14
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) دوسرا انٹر کلب امن فٹبال ٹورنامنٹ وزیر باغ 2015 اختتام پذیر، فائنل میں ریگی فٹبال کلب سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد سٹرائیکنگ ڈیفنڈرز کلب کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دیدی۔ مہمان خصوصی چئیرمین ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن سید اشفاق حسین شاہ اور یوسی 20 کے نامزد ڈسٹرکٹ ناظم نعمت اﷲ خان نے انعامات تقسیم کئے۔
اس موقع پر نائب چئیرمین ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن شاکر اﷲ صدر عثمان خان نائب صدر عزیز خان اور ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری زیشان کوچ عبدالشکور خان سمیت دیگر اہم شخصیات اور ہزاروں کی تعداد میں شائقین فٹبال موجود تھے۔ وزیر باغ فٹبال گراونڈپر 10 مئی سے جاری اپنی مدد آپ کے تحت منعقدہ ٹورنامنٹ کا فائنل گزشتہ روز ریگی فٹبال کلب اور سٹرائیکنگ ڈیفنڈرز کلب کے مابین کھیلا گیاجس میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.