دنیا میں 200ملین سے زائد افراد فضائی آلودگی کا شکار ہیں، پروفیسر محمد شریف
منگل 9 جون 2015 20:35
سکھر ۔09جون( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں شعبہ جیوگرافی کے زیر ِ اہتمام ماحولیاتی آلودگی کے عنوان پر ایک روزہ توسیعی لیکچر پروگرام منعقد ہوا۔ اعلامیہ کیمطابق پروفیسر محمد شریف شیخ سربراہ شعبہ جیوگرافی نے اس موقع پر لیکچر دیا۔ انہوں نے کہا کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی جنم لیتی ہے جو انسانی صحت پر نہایت برے اثرات مرتب کرتی ہے۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ دنیا میں اس وقت 200ملین سے زائد لوگ فضائی آلودگی کا شکار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2012میں دنیا بھر میں 3.7ملین لوگ فضائی آلودگی کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلے گئے۔ انھوں نے کہا کہ جنوبی ایشیائی ممالک آلودگی میں سر ِ فہرست ہیں ۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ 2008-13کے مطابق دنیا بھر میں چین، ہندوستان، پاکستان اور ایران آلودہ ترین ممالک ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.