
ایک اور بھارتی اتھلیٹ کی کلائی کاٹ کر خودکشی کی کوشش‘ہسپتال منتقل کر دیا گیا
بدھ 10 جون 2015 20:11

کیرالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) بھارتی سپورٹس باڈی سے وابستہ ایک اور اتھلیٹ نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔18سالہ اتھلیٹ نے آج صبح اپنی کلائی کاٹ کے خودکشی کی کوشش کی تھی۔ سپورٹس باڈی نے اتھلیٹ کو فوری طور پر میڈیکل کالج ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے طبی امداد فراہم کی جس کے بعد اسے نفسیاتی امراض کے شعبے میں منتقل کیا گیا جہاں سے اتھلیٹ فرار ہوگیا۔
ڈاکٹرز کے مطابق اتھلیٹ کی حالت خطرے سے باہر تھی۔(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ اتھلیٹس کے ہاسٹل میں چوری کا ایک واقعہ پیش آیا تھا جس میں مذکورہ اتھلیٹ سمیت متعدد اتھلیٹس سے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ بھارتی اتھلیٹکس فیڈریشن کے ناروا رویئے سے تنگ آکے اتھلیٹس کے خودکشی کرنے کا رجحان شدت اختیار کررہا ہے۔ دو ماہ قبل ہی پیش آنے والے واقعے میں بیک وقت چار خواتین اتھلیٹس نے زہریلا پھلا کھا کے خودکشی کی کوشش کی تھی۔ ان میں سے تین اتھلیٹس کی جان بچا لی گئی تھی۔ آج صبح پیش آنے والے واقعے میں ملوث اتھلیٹ شارٹ ڈسٹنس رنر کی تربیت حاصل کررہا تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کو شکست
-
پاکستان افغانستان کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
3 ملکی سیریز کا پہلا میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
فلڈ ریلیف چیریٹی میچ، وسیم اکرم اور بابر اعظم کی شائقین سے اسٹیڈیم آنے کی اپیل،چیریٹی میچ 30 اگست کھیلا جائیگا
-
ایشیا کپ ، اے سی سی ، امارات بورڈ کے انتباہ کے باوجود جعلی ٹکٹس کی فروخت نہ رک سکی
-
یو ایس اوپن: جیلینا اوسٹا پینکو نسل پرستانہ جملوں کے الزام کی زد میں آگئیں،جیلینا اوسٹاپینکو نے نسل پرستی کے الزامات کی سختی سے تردید
-
للت مودی نے ہربھجن سنگھ کے سری سانتھ کو 'تھپڑ' والے واقعے کی ان دیکھی فوٹیج جاری کردی
-
حکومت نے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی کی منظوری دے دی
-
محمد شامی نے پاکستان سے میچ کھیلنے کے لیے بڑی شرط عائد کردی
-
افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹی ٹونٹی ٹیم قرار دینے پر سلمان آغا ہنس پڑے، ویڈیو وائرل
-
ایشیاء کپ: اے سی سی، اماراتی بورڈ کے انتباہ کے باوجود جعلی ٹکٹوں کی فروخت جاری
-
سہ ملکی سیریز: راشد خان کی شائقین سے پرامن رہنے کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.