کراچی پولیس کی کارروائی کے دوران چار ملزم گرفتار، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
جمعرات 11 جون 2015 11:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء ) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کر کے چار ملزموں کو گرفتار کر لیا جبکہ لیاقت آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ اورنگی ٹاون تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود میں پولیس نے کارروائی کر کے کیبل آپریٹر سہیل کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ملزم سرفراز نے سہیل نامی شخص کو ذاتی تنازع پر قتل کیا تھا۔
گلشن اقبال تیرا ڈی کے قریب پولیس مقابلے کے دوران دو ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی گلشن عابد قائم خانی کے مطابق ملزمان ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ سائٹ ایریا میں بھی ایک اسٹریٹ کریمینل زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ دوسری جانب لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.