لاہور ، نابینا افراد کا احتجاج چوتھے روز میں داخل ، میٹرو کی جزوی بندش سے مسافر پریشان
جمعرات 11 جون 2015 11:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) لاہور میں نابینا افراد کا احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا ، نابینا افراد کے میٹرو روٹ پر دھرنے کے باعث ہزاروں مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
پیر کے روز شروع ہونے والا نابینا افراد کے احتجاج میں شدت اور وسعت آنے لگی ، لاہور پریس کلب سے اسمبلی ہال کے سامنے تک احتجاجی مارچ ، مال روڈ کی بندش اور پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کے بعد اب نابینا افراد نے میٹرو بس کے روٹ پر دھرنا دے دیا جس سے ہزاروں مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔ دھرنے کی وجہ سے کلمہ چوک سے برکت مارکیٹ اور گلبرگ جانے والوں شہریوں کو بھی شدید مشکلات کاسامنا رہا۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.