پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹرز کو چھ ماہ کا نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی سے دیگا
جمعرات 11 جون 2015 12:00
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹرز کو چھ ماہ کا نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی سے دیگا اپرایل سے جون تک سنٹرل کنٹریکٹ میں کون کون شامل ہوگا اس کا اعلان تاحال نہیں ہوا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کرکٹرز کا سانہ کنٹریکٹ 31دسمبر 2014کو ختم ہوگیا تھا تاہم ورلڈکپ کیلئے روانگی سے پہلے تین ماہ سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت میں توسیع کر دی گئی تھی تاہم اب ایک بار پھر ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا سنٹرل کنٹریکٹ کااعلان تاحال نہیں کیا جاسکا قومی ٹیم کے کھلاڑی کسی کنٹریکٹ کے حتمی اعلان کے بغیر سر ی لنکا پہنچ چکے ہیں بورڈ کے ذمہ داران افسران کے دعویٰ کے مطابق تمام معاملات طے ہو چکے ہیں سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان یکم جولائی سے 31دسمبر 2015تک کیلئے کر دیا جائیگا اس پر سب متفق ہیں کپتانوں سمیت تمام کرکٹرز نے دستخط کر دیئے ہیں تاہم اپریل ‘ مئی اور جون کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی کہ یہ تین ماہ کس کھاتے میں جائینگے اور یہ بھی فیصلہ نہیں ہوسکا کہ کون سا کرکٹرکس کیٹیگری میں شامل کیا جائیگا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.