ہانگ کانگ نے میرس وائرس کے شبہ میں اپنے شہریوں پر جنوبی کوریا کے غیر ضروری سفر پر پابندی عائد کر دی
جمعرات 11 جون 2015 13:23
ہانگ کانگ ۔11جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ہانگ کانگ نے جان لیوا میرس وائرس کے شبہ میں اپنے شہریوں پر جنوبی کوریا کے غیر ضروری سفر پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق ہانگ کانگ کے حکام نے میرس وائرس کے خطرے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو جنوبی کوریا کے غیر ضروری سفر سے روک دیا ہے اور جنوبی کوریا سے واپس آنے والے اپنے شہریوں کے خون کے نمونے حاصل کر کے ان کے لیبارٹری ٹیسٹ بھی شروع کر رہے ہیں۔
حکام کے مطابق جنوبی کوریا سے آنے والے شہریوں میں سے تاحال کسی شہری میں میرس وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے ۔ ہانگ کانگ کی وزارت سیاحت نے میرس وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر تقریباً 600کے قریب افراد کو جنوبی کوریا جانے سے روک دیا ہے اور ملک بھر میں ریڈ الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.