جب تک نئی اداکار ائیں سیکھنے کے عمل میں حصہ نہیں لیں گی تھیٹر کاماحوال بہتر نہیں ہوسکتا ‘صائمہ خان
جمعرات 11 جون 2015 15:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ جب تک نئی اداکار ائیں سیکھنے کے عمل میں حصہ نہیں لیں گی اس وقت تک تھیٹر کاماحوال بہتر نہیں ہوسکتا ،حکومتی سر پرستی نہ ہونے کے باعث شوبز انڈسٹری زوال پذیر ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صائمہ خان نے کہا کہ تھیٹر اوررقص میرے لئے کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے میں مرحلہ وار سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے فن کی بلندیوں کو چھونا چاہتی ہوں ۔ لیکن نئی اداکارائیں سیکھنے کے عمل میں حصہ نہیں لیتیں جسکی وجہ سے تھیٹر کا ماحول بہتر نہیں ہو رہا ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.