کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں میں 1لاکھ 68ہزار637ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ
جمعرات 11 جون 2015 17:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران1لاکھ 68ہزار637ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے 1لاکھ42 ہزار152ٹن درآمدی کارگو اور26ہزار485ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں16ہزار987ٹن بلک کارگو،76ہزار471ٹن خشک کارگو اور65ہزار 681ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں2ہزار438ٹن بلک کارگو،19ہزار901ٹن خشک کارگو اور6ہزار584ٹن مائع کارگو شامل تھا۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہنڈلنگ کیے گئے درآمدات میں 54ہزار80ٹن کنٹینرائزڈ کارگو،5ہزار404ٹن بلک کارگو اور 5ہزار463ٹن ڈی اے پی کھاد جبکہ درآمدات میں 16ہزار 738ٹن کنٹینرائزڈ کارگو،725ٹن بلک کارگواور2ہزار438ٹن چاول شامل تھا اس دوران بندرگا ہ پر 8جہاز لنگرانداز ہوئے اور8جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران 10جہازوں کی آمد اور 5جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔`متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.