پاکستان اور چین دونوں برادرہمسایہ ممالک میں جنہوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کی مدد کی،یوینگ پنگ
جمعرات 11 جون 2015 20:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) پاکستان اور چین دونوں برادرہمسایہ ممالک میں جنہوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کی مدد کی ۔ یہ بات چین کے وائس قونصل جنرل یوینگ پنگ نے صحافیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں کہی۔ مسٹر یو نے یومین سروس کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پاکستان ا ور چین کے درمیان روابط مزید بہتری آئے گی۔ پاکستان اور چین کے درمیان روابط کے فروغ کے لئے میڈیا کے کردار کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں میڈیا کا شکر گزار ہوں جنہوں نے لوگوں اور چائینز قونصلیٹ کے درمیان روابط میں موثر کردارادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین برادر ممالک ہیں‘ جنہوں نے اس سال مختلف فیلڈ میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ 2013ء میں جب چین کے وزیر ا عظم نے پاکستان کا دورہ کیا تھا‘ اس دوران دونوں ممالک نے چائینا‘ پاکستان اکنامک کو ریڈور کی تعمیر پر رضا مندی ظاہر کی تھی ا ور اس سال جب چین کے صدر زی چنگ نے دورہ پاکستان کیا تو دونوں ممالک کے سربراہان نے مجوزہ منصوبے کی تعمیر پر اسٹرٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کی تجویز پیش کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.