کیسکو کی خضدار میں نادہندہ گان کیخلاف کارروائی ، باغبانہ میں 400سے زائد زرعی ٹیوب ویلز کو بند کردیا گیا
جمعرات 11 جون 2015 20:45
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء )کیسکو کا خضدار میں نادہندہ گان کے خلاف کارروائی ، باغبانہ میں 400سے زائد زرعی ٹیوب ویلز کو بند کردیا گیا ۔ زمیندار و گھریلو صارفین بقایاجات ادا کرکے بجلی کی صحیح ترسیل کو ممکن بنائیں ۔
(جاری ہے)
گزشتہ چند روز کے دوران عبدالنبی کرخی ودیگر کی نگرانی میں باغبانہ و ملحقہ علاقوں میں نا دھندہ گان کے خلاف آپریشنل کارروائی کی گئی جس میں چار سو سے زائد نادھندہ گان کے کنکشن منقطع کردیئے گئے ۔
اور لاکھوں روپے ریکور کیا گیا ۔ کیسکو کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین اور زرعی زمیندار بقایاجات کی ادائیگی میں تاخیر نہ کریں اور بروقت کیسکو کو بقایاجات ادا کریں ۔ نادھندہ گان کے خلاف کاروائی جاری رہیگی ۔ عبدالنبی کرخی کی نگرامیں میں بڑے پیمانے پر نادھندگان کے خلاف کارروائی جاری ہے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.