پنجاب حکومت رواں مالی سال میں موٹر وہیکل، تفریحی، ایجوکیشن سیس اور فارم ہاسز کا ٹیکس اہداف حاصل نہ کر سکی
پراپرٹی ٹیکس ،ایکسائز ڈیوٹی ،، کاٹن فیس ،لگژری گھروں پر عائد ٹیکس کی آمدنی میں اضافہ ہوا ‘نجی ٹی وی کی رپورٹ
جمعرات 11 جون 2015 20:56
ؒلاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) پنجاب حکومت رواں مالی سال میں موٹر وہیکل، تفریحی، ایجوکیشن سیس اور فارم ہاسز کا ٹیکس اہداف حاصل نہ کر سکی، پراپرٹی ٹیکس ،ایکسائز ڈیوٹی ،، کاٹن فیس ،لگژری گھروں پر عائد ٹیکس کی آمدنی میں اضافہ ہوا ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بڑے کلبوں پر ایجوکیشن سیس کی آمدنی میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 34فیصد کمی ہوئی۔
گزشتہ برس کے نو ماہ میں ایک کروڑ 46لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی تھی جو اب صرف 96لاکھ روپے رہی۔ فارم ہاؤسز پر ٹیکس آمدنی 11فیصد کمی سے 47لاکھ سے کم ہو کر 42لاکھ روپے رہی۔ رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں موٹر وہیکل ٹیکس آمدنی گزشتہ برس کے مقابلے میں دو فیصد کمی سے سات ارب 32کروڑ سے کم ہو کر سات ارب 21کروڑ رہی۔ تفریحی ڈیوٹی کی آمدنی آٹھ فیصد کمی سے پانچ کروڑ 62لاکھ سے کم ہو کر پانچ کروڑ 16لاکھ روپے تک رہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.