چین ، کمیونسٹ پارٹی کے رہنما کو بدعنوانی کے الزام میں عمر قید کی سزا
جمعہ 12 جون 2015 12:04
یجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) چین کی کمیونسٹ پارٹی کے ریٹائرڈ سینئر رہنما کو بدعنوانی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ ژاو یونگ کانگ اب تک سزا پانے والے کمیونسٹ پارٹی کے سب سے سینئر رہنما ہیں۔ وہ کئی عہدوں پر فائز رہے، جن میں ملک کے سیکیورٹی چیف کا عہدہ بھی شامل ہے۔
(جاری ہے)
چینی میڈیا کے مطابق ڑاو یونگ پر پانچ انتہائی خفیہ دستاویزات 1شخص کو فراہم کرنے کا الزام تھا۔ اس کے علاوہ ان پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور 2کروڑ ڈالر سے زائد رشوت لینے کا جرم بھی ثابت ہوگیا۔ چینی میڈیا کے مطابق ژاو یونگ کانگ نے عدالت میں اعتراف جرم کیا اور کہا کہ وہ فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.