عالمی عدالت انصاف کے معائنہ کاروں کا اعلی اختیاراتی وفد رواں ماہ فلسطین کا دورہ کریگا
جمعہ 12 جون 2015 13:16
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) اسرائیلی عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ہیگ میں قائم عالمی فوجداری عدالت نے معائنہ کاروں کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد رواں ماہ مقبوضہ فلسطین کے دورے پر روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو اپنے دورے کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالیوں اور جنگی جرائم کے شواہد اکھٹے کریگا۔
اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی کا وفد 27 جون کو مقبوضہ فلسطین آئیگا۔ادھر رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ایک ذریعے نے بھی عالمی فوج داری عدالت کے ماہرین کے دورے سے متعلق خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی کے پبلک سیکرٹریٹ کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کو مطلع کیا گیا ہے کہ عالمی معائنہ کاروں کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد جون کے آخر میں فلسطین کا دورہ کریگا جہاں یہ وفد فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے مبینہ جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے شواہد جمع کریگا تاکہ ان کی روشنی میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں پر تحقیقات کا عمل آگے بڑھایا جاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.