اسلامی دنیا کے ساتھ تعاون کرنا روس کے لیے سودمند ہے، عارضی سربراہ تاتارستان
جمعہ 12 جون 2015 17:55
قازان ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) اسلامی دنیا کی استعداد بہت زیادہ ہے اور اسلامی دنیا کے ساتھ تعاون کرنا روس کے لیے سودمند ہے۔ تاتارستان کے عارضی صدر اور تزویری نکتہ نگاہ پر مبنی گروپ "روس اسلامی دنیا" کے سربراہ رستم منی خانوو نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا، اپنے طور پر اہمیت کی حامل ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ روس کثیرالعقیدہ ملک ہے جبکہ یورپ کو اس بات کی سمجھ ہی نہیں ہے کہ مسلمان اور دوسرے مذاہب کے ماننے والے کیسے مل جل کر معمول کے مطابق زندگی بسر کر سکتے ہیں۔
رستم منی خانوو کے مطابق،"روس کو ہر جگہ اپنے شراکت کار تلاش کرنے چاہییں"۔ انہوں نے اسلامی دنیا سے تعاون کے لیے جمہوریہ تاتارستان کی استعداد کے استعمال کو اہم گردانا جہاں کے لوگ اسلام کے پیروکار ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.