ترکی میں حالیہ انتخابات کے بعد حکومت سازی کی کوششیں شروع
سیاسی جماعتیں شخصیات کوحکومت سازی کی راہ میں حائل نہ ہونے دیں اور اپنی انا ایک جانب رکھ کرجلد ازجلد نئی حکومت تشکیل دینے میں اپنا کردارادا کریں، صدررجب طیب اردگان
جمعہ 12 جون 2015 18:18
استنبول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) ترکی میں حالیہ انتخابات کے بعد حکومت سازی کی کوششیں شروع ہوگئی ہیں، صدررجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں شخصیات کوحکومت سازی کی راہ میں حائل نہ ہونے دیں اور اپنی انا ایک جانب رکھ کرجلد ازجلد نئی حکومت تشکیل دینے میں اپنا کردارادا کریں۔عالمی میڈیا کے مطابق ترکی میں حکومت سازی کی کوششیں شروع جاری ہیں۔
طیب اردگان کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں شخصیات کوحکومت سازی کی راہ میں حائل نہ ہونے دیں اور اپنی انا ایک جانب رکھ کرجلد ازجلد نئی حکومت تشکیل دینے میں اپنا کردارادا کریں۔واضح رہے کہ 2002 کے بعد سے پہلی مرتبہ طیب اردگان کی جماعت عام انتخابات میں اکثریت حاصل نہیں کرسکی ہے۔حالیہ انتخابات کے بعد ملک میں ایک بارپھرمخلوط حکومت کی بازگشت سنائی دے رہی ہیت اہم تاریخی طورپرترکی میں مخلوط حکومت کارگرثابت نہیں ہوتی اور نہ ہی دیگر جماعتیں حکمران جماعت کے ساتھ مل کرکام کرنے کوتیارہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.