کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری :حجام کی دکان پر فائرنگ ،2 افراد جاں بحق،ملزمان فرار
ہفتہ 13 جون 2015 13:07
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) کوئٹہ علاقے منوجان میں حجام کی دکان پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز کوئٹہ کے علاقے منوجان میں موٹر سائیکل پر سواروں نے ایک حجام کی دکان کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا ، دکان میں موجود2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،،واقعہ کے پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو سول ہسپتال پہنچادیا گیا۔پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم آخری اطلاع ملنے تک کسی ملزمان کی گرفتار عمل میں نہ آ سکی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.