کوئی چیز نام کے بغیر مارکیٹ میں نہیں لائی جاسکتی،چیئرمین آئی پی او
ہفتہ 13 جون 2015 13:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)چیئرمین انٹلیکچوئل پراپرٹی شاہد رشید نے کہا ہے کہ ہر برانڈ کی اپنی اہمیت ہوتی ہے، کوئی بھی چیز نام کے بغیر مارکیٹ میں نہیں لائی جاسکتی ہے، اگر ایک نام کے دو ادارے ہوں تو پھر متعلقہ شعبے کارروائی کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
چیئرمین انٹلیکچوئل پراپرٹی شاہد رشید، ڈی جی آئی پی او انجینئر عامر حسن اور رجسٹرار ٹریڈ مارک اینڈ کاپی رائٹ عبدالقادر اورکزئی کی مشترکہ پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ آئی پی او کا کام مختلف برانڈ کو رجسٹرڈ کرنا ہے۔
چیئرمین آئی پی او شاہد رشید کا کہنا تھاکہ آئی پی او ایکٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا اور اسکے بورڈ کا قیام بھی کردیاگیا ہے۔ شاہد رشید کا کہنا تھاکہ کوئی بھی چیزنام کے بغیرمارکیٹ میں نہیں لائی جاسکتی ، اگر ایک نام کے دو ادارے ہوں تو پھر متعلقہ شعبے کارروائی کرتے ہیں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آئی پی او انجینئرعامر حسن کا کہنا تھاکہ 2014 میں تقریباً ایک ہزار بین الاقوامی برانڈاور 20 ہزار قومی برانڈز کو رجسٹر کیا گیا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.