پاکستان کرکٹ بورڈ کی ریویو کمیٹی کا اجلاس
ہفتہ 13 جون 2015 14:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ریویو کمیٹی کا اجلاس ، چیئرمین پی سی بی شہریار خان، نجم سیٹھی، سبحان احمد، وسیم باری اور اقبال قاسم نے شرکت کی ،کمیٹی نے کھلاڑیوں، کوچز، سیلکٹرز اور بورڈ کے معاملات چلانے والے ذمہ داران کو پاکستان کی خراب کارکردگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے،۔ ناقص فیلڈنگ، کم فٹنس، سلیکشن میں عدم تسلسل، مثبت سوچ کی کمی اور اسٹرٹیجک سوچ نہ ہونا رواں برس ورلڈکپ میں پاکستان کی ناکامی قابل ذکر وجوہات ہیں۔
کمیٹی نے متفقہ طور پر اپنے ریویو کو ورلڈکپ کے بعد پاکستان کے دورہ بنگلہ دیش تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا جہاں قومی ٹیم کو اپنی تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان کو اظہر علی اور شاہد آفریدی کی قیادت میں تمام ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ مصباح الھق نے ٹیسٹ سیریز میں کامیابی حاصل کرکے ٹیم کو مکمل شرمندگی سے بچالیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.