شانگلہ میں تین جماعتوں کی نہیں ،عوام کی حکومت ہو گی ، باہمی مشاورت سے ملکر حکومت چلائیں گے ،انجینئرا میر مقام
شانگلہ کی سیاسی قیادت نے برد باری ،دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چمک کی سیاست کا خاتمہ کر دیا ،مبارکباد کے مستحق ہیں، ظہرانے سے خطاب
ہفتہ 13 جون 2015 19:57
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیراعظم کے مشیر انجینئرا میر مقام نے کہا ہے کہ شانگلہ میں تین جماعتوں کی نہیں بلکہ شانگلہ کے عوام کی حکومت ہو گی ، باہمی مشاورت سے ملکر حکومت چلائیں گے ، شانگلہ کی سیاسی قیادت نے برد باری اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شانگلہ سے چمک کی سیاست کا خاتمہ کر دیا ہے جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز مالم جبہ میں اپنی رہائش گاہ پر سہ فریقی اتحاد کے نو منتخب ضلعی و تحصیل کونسلرز کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر ڈاکٹر افسر الملک ، جمعیت علماء اسلام کے ضلعی امیر و سابق سنیٹر مولانا راحت حسین ،رکن صوبائی اسمبلی محمد رشاد خان ، سابق ایم پی اے حامد اقبال سمیت مسلم لیگ ن ، پی پی پی و جمعیت علماء اسلام کے تمام ضلعی و تحصیل کونسلرز بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.