`سینٹرل جیل ساہیوال میں قید دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ ، 17جون کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا`
ہفتہ 13 جون 2015 21:27
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) سینٹرل جیل ساہیوال میں قید دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری 17جون کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 2002میں مجرم فیاض احمد نے مانگٹا نوالا میں دیرینہ دشمنی کی بناپر ایک زمیندار محمد اصغر کو قتل کر دیا تھا جس کے ڈیتھ وارنٹ ڈسٹرکٹ سیشن جج فیصل آباد نے جاری کر دئیے ہیں جبکہ 2004میں مجرم صغیر احمد نے تھانہ ڈنگہ ضلع گجرات میں خاندانی رنجش پر عثمان اعظم کو قتل کر دیا تھا جس کے ڈیتھ وارنٹ ڈیشنل اینڈ سیشن جج گجرات نے جاری کر دئیے ہیں جو کہ سپرٹینڈنٹ جیل کو موصول ہو چکے ہیں دونوں مجرموں کی تمام رحم کی اپیلیں خارج ہو چکی ہیں مجرموں کی ان کے ورثاء سے آخری ملاقات 16جون کو کروائی جائے گی جس کے بعد دونوں مجرموں کو 17جون صبح ساڑھے 4بجے تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا `
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.