`مالیاتی ڈیل کے لیے یونان کی نئی تجاویز پیش `
ہفتہ 13 جون 2015 21:31
ایتھنز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)مالی مشکلات کے یورپی ملک یونان نے یورپی یونین، یورپی مرکزی بینک اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو نئی تجاویز پیش کی ہیں۔ یونانی وزیراعظم الیکسِس سپراس کی نئی ٹیم گزشتہ شام میں یورپی کمیشن، یورپی مرکزی بینک اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے اہلکاروں کے ساتھ نئی تجاویز پر بات چیت کرے گی۔
(جاری ہے)
مالی امداد کی بات چیت میں وجہ تنازعہ یونانی حکومت کا قرض دینے والے بین الاقوامی ادارں کی جانب سے سخت شرائط کے اصلاحاتی عمل کو تسلیم کرنے سے انکار ہے۔
نئی ڈیل کی تجاویز کے حوالے سے یونان کے نائب وزیر خزانہ دیمتریس مارداس نے اِس یقین کا اظہار کیا ہے کہ ڈیل کا حصول ممکن ہے۔ اْن کا مزید کہنا تھا کہ نئی تجاویز لے کر برسلز جانا ایک مثبت عمل ہے کہ ایتھنز حکومت ڈیل کی متمنی ہے۔ `مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.