میری پوتی ارادھیا نان اسٹاپ بولتی ہے‘امیتابھ بچن
میں 70 سال پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ آج چھوٹے بچے بھی کتنے ایڈوانس ہیں
اتوار 14 جون 2015 11:25
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ ان کی پوتی ارادھیا نان اسٹاپ بولتی ہے ۔اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا جب ارادھیا ڈیڑ ھ سال کی تھی تو اس نے آئی پیڈ پر کیمرہ سے کھیلناشروع کر دیا تھا‘ تبھی ارادھیا نے اسی عمر میں اپنے من پسند کارٹون بھی تلاش کرنے شروع کر دیئے تھے۔
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اگر آج میں 70 سال پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ آج چھوٹے بچے بھی کتنے ایڈوانس ہیں اور ہمارا وقت کتنا سادہ تھا جب ہم صرف پتھروں سائیکلوں سے کھیلتے تھے اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتے تھے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.