مصر میں نئی سویز کینال 6 اگست کو بحری ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی
اتوار 14 جون 2015 12:54
قاہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) مصر کی سویز کینال اتھارٹی کے چئیرمین موحَب مَمیش نے کہا ہے کہ نئی نہر سویز کو رواں برس 6 اگست کو بحری ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق مَمیش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نئی نہر کی کھدائی اور اْس سے منسلک دوسرے تمام کام 16 جولائی تک مکمل کر لیے جائیں گے۔ یہ نہر 145 برس پرانی نہری گزرگاہ کے پہلو میں تعمیر کی گئی ہے۔ نئی نہر کی تعمیر پر اربوں ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ نئی نہر کی تعمیر کا مقصد یورپ اور ایشیا کے درمیان سمندری راستے سے سفر کو مزید تیز تر بنانا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.