روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ
پیر 15 جون 2015 14:40
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) برما میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف پاکستانی کمیونٹی نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
(جاری ہے)
مظاہرے میں شریک افراد نے مختلف بینر اٹھا رکھے تھے ، جن پر روہنگیا مسلمانوں کی تصاویر اور ان کے حق میں نعرے درج تھے۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ عالمی دنیا اپنی خاموشی توڑے اور روہنگیا کے مسلمانوں کو ان کے حقوق دلوائے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکا اور دیگر ممالک کو برما حکومت اور خصوصا آنگ سان سوکی پر دباؤ بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ اس قتل عام کو روکا جاسکے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.