قومی اسمبلی میں شہدائے آپریشن ضرب عضب کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی، سپیکر ایاز صادق کی کامیابیوں پر پاک افواج کو مبارکباد
پیر 15 جون 2015 19:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) قومی اسمبلی میں شہدائے آپریشن ضرب عضب کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی، سپیکر ایاز صادق کی جانب سے آپریشن ضرب عضب کے ایک سال مکمل ہونے پر اس میں حاصل ہونے والی کامیابیوں پر پاک افواج کو مبارکباد۔
(جاری ہے)
پیر کی شام قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت 4بجکر10 منٹ پر تلاوت قرآن پاک سے شروع ہوا تو ارکان کی حاضری کی درخواستوں کی منظوری کے بعد سپیکر نے ایوان کی توجہ آپریشن ضرب عضب کا ایک سال مکمل ہونے کی طرف مبذول کرائی۔
انہوں نے کہا کہ اس ایک سال میں پاک افواج نے دہشت گردوں کے خلاف زبردست کامیابیاں حاصل کی ہیں، ایک سال میں دشمن سے 70فیصد علاقہ کلیئر کرالیا گیا ہے، پاک افواج کے جوانوں اور افسران نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں، سپیکر کی ہدایت پر وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کرائیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.