متعلقہ صوبائی اور وفاقی ادارے باہمی کوآرڈینیشن سے فرائض سرانجام دیں، غفلت کسی صورت برداشت نہیں کروں گا:شہبازشریف
مون سون کی آمد اور ممکنہ سیلاب:وزیراعلیٰ کا دریاؤں کے بیڈ میں موجود تجاوزات کے فوری خاتمے کا حکم کابینہ کمیٹی انتظامیہ سے مل کر تجاوزات ختم کرائے،مون سون کی آمد اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر گزشتہ برس سے بڑھ کر احتیاطی انتظامات کئے جائیں،کابینہ کمیٹی کو دریاؤں کے بند و پشتوں کی تعمیر و مرمت کے کام کا خود 10 سائٹس پر جا کر جائزہ لینے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پیر 15 جون 2015 20:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ صوبے میں مون سون کی آمد اور ممکنہ سیلاب کے حوالے سے تمام احتیاطی انتظامات مکمل کئے جائیں۔ تمام صوبائی اور وفاقی متعلقہ ادارے باہمی کوآرڈینیشن سے فرائض سرانجام دیں۔ رواں برس گزشتہ برس سے بڑھ کر انتظامات ہونے چاہئیں۔صوبائی اور وفاقی اداروں کو مربوط قریبی را بطے کے تحت کام کرنا ہوگا۔
متعلقہ محکموں کے مابین کوآرڈینیشن میں فقدان کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کابینہ کمیٹی برائے فلڈ محکمہ موسمیات سے قریبی رابطہ رکھے اور روزانہ کی بنیاد پر موسم کی صورتحال کے حوالے سے معلومات حاصل کی جائیں۔وزیراعلیٰ نے دریاؤں کے بیڈ کے اندر موجود تجاوزات کو فوری ختم کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کابینہ کمیٹی متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ سے مل کر تجاوزات فی الفور ختم کرائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.