این ٹی ایس ٹیسٹ پر 900 روپے چارجز وصول کرنے کے معاملے کا نوٹس لیا جائے ، سینیٹر میر کبیر
پیر 15 جون 2015 22:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)نیشنل پارٹی کے سینیٹر میر کبیر نے مطالبہ کیا ہے کہ این ٹی ایس ٹیسٹ پر 900 روپے چارجز وصول کرنے کے معاملے کا نوٹس لیا جائے ۔
(جاری ہے)
پیر کو سینیٹ کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر میر کبیر نے کہا کہ میرے پاس اندرون سندھ سے نوجوان آئے انہوں نے بتایا کہ این ٹی ایس ٹیسٹ کیلئے 900 روپے فیس لی جاتی ہے جبکہ 17 ویں گریڈ کے ٹیسٹ کیلئے 300 فیس ہے 18 ویں گریڈ کیلئے 500 اور 19 ویں گریڈ کیلئے 700 فیس وصول کی جاتی ہے ۔
این ٹی ایس بہت زیادہ پیسے لے رہا ہے بلوچستان میں صرف 61 نوکریاں تھیں جس کیلئے 38 ہزار درخواستیں وصول ہوئیں ۔ این ٹی ایس بہت زیادہ پیسے کما رہا ہے نوجوانوں سے زیادتی ہے انہوں نے ہر ہفتے نوکری کیلئے ٹیسٹ دینا ہوتا ہے ایوان اس معاملے کا نوٹس لے ۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.