پاکستان میں کچھ این جی اوز ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں،پاکستان میں تمام این جی اوز کی جانچ پڑتال کیلئے ایک قومی سطح پر ادارہ قائم کرنے کی ضرورت ہے ‘ممبر برطانوی پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کاانٹرویو
منگل 16 جون 2015 11:18
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) ممبر برطانوی پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں کچھ این جی اوز ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں،پاکستان میں تمام این جی اوز کی جانچ پڑتال کیلئے ایک قومی سطح پر ادارہ قائم کرنے کی ضرورت ہے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں لارڈ نذیر احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کام کرنے والی کچھ این جی اوز کو اسرائیل اور انڈیا جیسے دشمن ملک سے امداد آتی ہے اور وہ کسی اور کے ایجنڈے پر کام کرتی ہیں۔
حکومت کو چاہیے کہ ایک ایسا ادارہ قائم کرے جو پاکستان میں کام کرنے والی تمام این جی اوز کی سکروٹنی کرے اور ان کی فنڈنگ پر نظر رکھے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت ساری این جی اوز اچھا کام بھی کر رہی ہیں۔ دیکھنا صرف یہ ہے کہ کہیں کوئی ملک دشمن عناصر این جی اوز کی آڑ میں ملکی سلامتی کو نقصان نہ پہنچائیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.