لوئر دیرپولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز ،دو ہفتوں کے دوران درجنوں منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج
بدھ 17 جون 2015 18:14
لوئر دیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) لوئر دیر چوکی منڈہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز ۔جون کے مہینہ میں صرف دو ہفتوں کے دوران درجن سے زیادہ منشیات فروشوں کو بھاری مقدار میں منشیات سمیت گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔ضلعی پولیس آفیسر قاسم علی کا چوکی انچارج محب اللہ خان کو حسن کارکردگی پر خراج تحسین ۔
(جاری ہے)
لوئر دیر جندول تحصیل منڈہ میں پولیس نے منشیات فرشوں کے خلاف گھیرہ تنگ کرتے ہوئے ملزم محمد الیاس ولد محمد انورساکن گوسم کو دو سو پچاس گرام چرس،امیر زادہ ولد معمور خان ساکن سنگوں ڈھیری باجوڑ ایجنسی کو ہزار گرام چرس، محمد نواز عرف چٹوں ولد محمد انور ساکن گوسم کو آٹھ گرام ہیروئن اور پچاسی گرام چرس، فضل حسین عرف شینوں کو دو سو پچانویں گرام چرس اور دیگر دس سے زیادہ ملزمان کو جرم 4POکے تحت گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔
گذشتہ روز ضلعی پولیس آفیسر قاسم علی نے تھانہ منڈہ کا دورہ کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے پر چوکی منڈہ کے انچارج اے ایس آئی محب اللہ خان کو خراج تحسین پیش کی اور شاباش بھی دی۔انہوں نے پولیس کو کاکردگی بہتر بنانے اور قوم کی اچھی طرح سے خدمت کرنے کی تلقین بھی کی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.