فٹبال ورلڈکپ کوالیفائنگ راوٴنڈ ‘گمنام جزیرے گوام نے اپنے سے ہزار گنا بڑے بھارت کی ٹھکائی کر دی‘گوام کے ہاتھوں شکست انتہائی شرمناک مقام ہے ‘شکست چھوٹے گوام کے ہاتھوں بڑے بھارت کا قتل ہے‘بھارتی میڈیا اپنی ٹیم پر چڑھ دوڑا
بدھ 17 جون 2015 22:21
گوام(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) دنیا پر حکمرانی کے خواب دیکھنے والے بھارت کو خود سے ہزار گنا چھوٹے ملک کے ہاتھوں فٹبال میچ میں شکست ہو گئی۔ڈیڑھ لاکھ کی آبادی والے گمنام جزیرے گوام نے خود ساختہ سپر پاور کو دو ایک سے شکست دیدی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دو ہزار اٹھارہ کے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کے خواہش مند بھارت کو اس وقت شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا،جب دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کو دنیا کے انتہائی چھوٹے ملک گوام کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہو نا پڑا۔
واضح رہے کہ فیفا رینکنگ میں گوام بھارت سے 33درجے نیچے ہے تاہم شکست نے جہاں بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا وہیں بھارتی میڈیا نے بھی اپنی ٹیم پر خوب تنقید کے نشتر برسائے۔اور انتہائی شرمناک مقام کے ساتھ ساتھ اسے چھوٹے گوام کے ہاتھوں بڑے بھارت کا قتل قراردیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
انگلینڈ کے خلاف جیت سے مورال بلند ہوگا، عماد وسیم
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو مختلف ٹیم دیکھنے کو ملے گی ، عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.